Showing posts with label Job. Show all posts
Showing posts with label Job. Show all posts

Sunday, 14 April 2024

“Trainee” in “Supply Chain Department”

 Stahl Pakistan (Pvt.) Ltd is on to lookout for bright, ambitious, and confident mind to join our team as
“Trainee” in “Supply Chain Department”. Stahl Pakistan (Pvt.) Ltd values diversity and is an equal opportunity employer.

Eligibility Criteria:
Qualification: Minimum Bachelor's from a reputable institute.
Experience: Fresh or minimum 6 months of experience in leather industry
Duration: 6 months
Location: Korangi Industrial Area – Karachi
Timings: 8:30 am to 5:15 pm; Monday to Friday
Last Date to Apply: 25th April 2024
Interested candidates can email their resumes to maryamafzal.lakha@stahl.com with position title mention in subject line.

Saturday, 13 April 2024

Retail Sales Executive

                                      


Dear Sir/Madam,

I am writing to express my strong interest in the retail Sales Executive position at your Showroom With my passion for sales and my proven track record of exceeding targets, I am confident that I would be a valuable asset to your team.

Having worked in the sales industry for the past five years, I have developed a deep understanding of customer needs and a keen ability to build strong relationships. My experience in both retail and sales has equipped me with the skills necessary to thrive in a fast-paced and dynamic environment,

What excites me most about this opportunity is the chance to work with a company that is known for its innovative solutions and commitment to customer satisfaction. Our showrooms reputation for excellence aligns perfectly with my own values and aspirations. I am confident that my strong work ethic, exceptional communication skills, and ability to adapt quickly will enable me to contribute to the continued success of your sales team.

During my time at Shoexpress Gallery Mall in Riyadh I consistently achieved and exceeded sales targets, resulting in a 20% increase in revenue within my first year. I attribute my success to my ability to actively listen to customers, understand their needs, and provide tailored solutions. Additionally, my strong negotiation skills and ability to build long-lasting relationships have allowed me to consistently secure repeat business and referrals.

I am particularly drawn to our showroom emphasis on teamwork and collaboration. I thrive in a collaborative environment where I can learn from and contribute to a diverse group of individuals. I am confident that my strong interpersonal skills and ability to work effectively in a team setting will enable me to make an immediate impact on your sales team.

In closing, I am thrilled about the opportunity to join company and contribute to its ongoing success. I am confident that my skills, experience, and passion for sales make me an ideal candidate for the Sales Associate position. Thank you for considering my application. I am lookinh forward to the possibility of discussing how my qualifications align with your needs in more detail.

Sincerely,
Mohammed Rafi Uddin,
0589856512
Apply Now

Looking For Experienced Sales And Marketing Executive in Saudi Arabia Riyadh

      


We, Sterling National Trading Co is a leading provider of building materials with a strong reputation for innovation and customer satisfaction, we're poised for continued growth and success in the market. We're expanding our business and looking to recruit well experienced sales executives to join our team.
Responsibilities
• Drive sales growth by identifying and pursuing new business opportunities.
• Build and maintain strong relationships with clients to ensure customer satisfaction and retention.
• Develop and implement strategic sales plans to achieve targets and exceed expectations.
• Collaborate with internal teams to address customer needs and deliver customized solutions.
• Stay informed about industry trends, competitor activities, and market developments.

Qualifications
• Proven track record of success in sales, with minimum 2 years of experience in a similar role
• Bachelor's degree in business administration, marketing, or related field preferred.
• Valid transferable Iqama and driver's license and willingness to travel as needed
• Excellent communication and negotiation skills, with the ability to effectively present solutions and overcome objections.
• Below 35 years of age

Salary and Benefits:
We offer competitive salaries commensurate with experience, along with a comprehensive benefits package including bonus and incentives.

Candidates with above qualification may send their CV to ksa.admin@sterlingsites.co or contact via mobile 0539333256 (Call only during office hours).

Apply Now

Wednesday, 28 April 2021

We are recruiting office based interns for Kids Fashion Designer Intern for Karachi Office.


 We are recruiting office based interns for Kids Fashion Designer Intern for Karachi Office. If you are a passionate individual willing to learn and get professional exposure then this opportunity is waiting for you.

Duration - 4-6 weeks (could lead to a permanent job)
Job Specification
Sampling
Pattern making
Paper Making
Drawing
Sketching
Knowledge of fabrics.
Must have a portfolio.
Designed Required with experience of paper making, pattern making and getting sampling done and approved. .
Ability to innovate and create.
Analyzing latest trends in Fashion designs, colors, and styles
Experienced in Girls or Women Fashion Designing.
Good expertise with Adobe Illustrator and any relevant computer skills for fabric digital prints
Send your resume at operations@babynestboutique.com
Package: 10-15K
Location: Mehran Town
Gender Preference: Female

Junior Marketing Executive - (Online/Digital marketing)

 Junior Marketing Executive - (Online/Digital marketing)

· Planning and execution of marketing projects and campaigns
· Manage and maintain the company's owned media including websites & social media pages
· Creating and executing marketing campaigns
· Creating analytical reports & driving insights & optimizing campaigns
Additional Skills
· Required (Must Have) skills:
· Must be able to think creatively about innovative approaches.
· Should be comfortable writing and communicating effectively.
· Willingness to work in a team as well as independently
· Analytical mind-set and critical thinking
· Hands-on MS Excel skill is a must
· Desired (Good to have) skills:
· Excellent communication and interpersonal skills
· Good research skills with good time-management
Send your resume at operations@babynestboutique.com
Package: 30-50K
Location: Mehran Town
Gender Preference: Both



Tuesday, 20 April 2021

جسے ہائی ایلومینا کلے کہتے ہیں.

 


. انمول خزانے خوابیدہ وارث
جب بھارت سے تجارتی تعلقات بحال تھے، ایک روز واہگہ بارڈر جانے کا اتفاق ہوا. بارڈر سے تھوڑا پہلے دائیں طرف کچھ دفاتر بنے ہیں ان کے سامنے الٹے ہاتھ لدے ہوئے بیسیوں ٹرک ایک طویل قطار کی صورت بھارت جانے کیلئے اجازت کے منتظر کھڑے تھے.
حسب عادت پوچھا کہ بھئی اس قدروافر مقدار میں کیا چیز ہمارے یہاں سے بھارت جاتی ہے. بتانے والے نے بتایا کہ مٹی. مزید تحقیق پر پتہ چلا کہ میانوالی کے علاقے سے ایک سفید مٹی نکلتی ہے جسے ہائی ایلومینا کلے کہتے ہیں. اس مٹی کے قریب دوسو ٹرک روزانہ بھارت جاتے ہیں. اتر پردیش میں موجود ایلومینا بنانے والے 'رینوکوٹ ایلومینا پلانٹ' کو سب سے زیادہ قریب اور سستا یہی پڑتا تھا کہ وہ میانوالی کی ہائی ایلومینا کلے استعمال کرے.
حیرت، شرمندگی میں اس وقت تبدیل ہوئی جب بتانے والے نے بتایا کہ محض تین روپے فی کلوگرام بھارت کو بیچی جانے والی یہ وطن کی سفید مٹی ایلومینا میں تبدیلی ہوکر دوبارہ چالیس روپے فی کلو پھر ہمیں ہی بیچی جاتی ہے. کہ روزانہ کی بنیاد پر کئی کنٹینرز تیار ایلومینا کے بھارت سے منگوائے جارہے ہیں جو اس میانوالی کی مٹی سے ہی تیار ہوا ہے.
دوستو! ایلومینا ،ایلومینیم دھات جسے عرف عام میں سلور کہا جاتا ہے کا ایک مرکب ہے جو خام حالت میں جب زمین سے نکلتا ہے. اس میں پچپن سے پچاسی فی صد تک ایلومینا ہوتا ہے اور باقی بے کار لوازمات. اس خام ایلومینا کو باکسائیٹ یا ہائی ایلومینا کلے کہا جاتا ہے. باکسائیٹ سے ایک عمل کے ذریعے جسے بائیر پراسس Bayor process کہتے ہیں، خالص ایلومینا Alumina حاصل کیا جاتا ہے. یہ خالص ایلومینا، ایلومینیم دھات بنانے کے کام آتا ہے . اس کے علاوہ اس سے درجنوں دیگر مفید کیمیائی مرکبات بنائے جاتے ہیں.
اس ایلومینا کو گندھک کے تیزاب کے ساتھ عمل کرکے ایلومینیم سلفیٹ بنایا جاتا ہے. اسے عرف عام میں پھٹکری بھی کہتے ہیں. اسلام آباد کے قریب واقع سملی ڈیم میں جہاں سے اسلام آباد کے بیشتر حصہ کو پانی سپلائی کیا جاتا ہے، روزانہ بیس ٹن یہ پھٹکری ڈالی جاتی ہے. جس سے گدلا پانی صاف ہوکرسپلائی کے قابل ہوتا ہے. اور ایک عرصہ تک یہ عمل بھارت سے درآمد کیے گئے ایلومینا سے بنائی جانے والی پھٹکری سے ہوتا رہا ہے. آجکل چین سے درآمد شدہ ایلومینا سے بنائی جارہی پھٹکری زیر استعمال ہے.
. باکسائیٹ سے ایلومینا بنانے کا پلانٹ بالکل فلوٹنگ پیپر مل جیسا ہوتا ہے. اسی ڈایجسٹر جس میں توڑی ڈال کر گلائی جاتی ہے، میں باکسائیٹ اور کاسٹک سوڈا ملا کر کچھ دیر زیادہ دباؤ اور درجہ حرارت پر گرم کرنے سے ایلومینا اور دوسری بے کار لوازمات علیحدہ ہوجاتی ہیں. سنتے ہیں کہ پاکستان میں بہت سی پیپر ملیں بند پڑی ہیں. اگر کوئی قابل بہادر انجینئر طبع آزمائی کرے تو یہ کام کیا جاسکتا ہے.
بھارت میں دوہزار ٹن روزانہ یا اس سے زائد استعداد میں ایلومینا بنانے والے درجن بھر کارخانے موجود ہیں. چین میں تیس سے زائد. اس کے علاوہ سعودی عرب، ترکی، ایران حتی کہ ویت نام اور وینزویلا جیسے ممالک میں بھی ایلومینا بنانے کے کارخانے کام کررہے ہیں جبکہ وطن عزیز میں ہم ضرورت کا سارا ایلومینا پہلے بھارت اور اب چین سے درآمد کرتے ہیں.
جس طرح پاکستان کے پاس وافر مقدار میں خام مال موجود ہے ہم اگریہاں بڑے ایلومینا پلانٹس لگالیں تو نہ صرف مقامی ضروریات کو پورا کرسکتے ہیں بلکہ دوبئی اور ابوظہبی میں موجود ایلومینیم بنانے کی دنیا کی سب سے بڑی فیکٹریوں دوبال اور ایمریٹس گلوبل ایلومینیم کو بھی ایلومینا فراہم کرسکتے ہیں کیونکہ میری معلومات کے مطابق ان دونوں کمپنیوں کیلئے ایلومینا جنوبی افریقہ سے منگوایا جاتا ہے.
ہم نے اپنی فیکٹری میں بائیر پراسس کا تجرباتی پلانٹ تیار کیا ہے. جس پر آجکل تجربات جاری ہیں. انشاءاللہ ان تجربات کی روشنی میں بڑے پلانٹ کی فیزیبلٹی تیار کی جائے گی. ایلومینا سے گھریلو تعمیراتی استعمال کی بہت سی زبردست دیدہ زیب اشیاء بھی تیار کی جاتی ہیں، جن کا پاکستان میں بے تحاشہ استعمال ہے اور وہ بھی سب کی سب درآمد کی جارہی ہیں . اس کی تفصیل انشاءاللہ آئندہ مضمون میں عرض کروں گا.
اگر کوئ انوسٹر دوست اس پلانٹ میں انٹرسٹڈ ہے تو ابن فاضل صاحب سے میسنجر پر رابطہ کریں
بشکریہ
( ابنِ فاضل)








Sunday, 18 April 2021

World Bank Funded Project Jobs 2021 in Karachi

 کراچی سندھ پاکستان 2021 میں ورلڈ بینک کے فنڈڈ پروجیکٹ کے لئے درکار اکاؤنٹ اسسٹنٹ ، آئی ٹی / نیٹ ورکنگ آفیسر ، کمپیوٹر آپریٹر ، ریسیپشنسٹ ، ڈرائیور اور آفس بوائے کے عہدوں کے لئے اہل اور تجربہ کار امیدوار۔


کمپنی کا پتہ: پی او باکس نمبر 12225 ڈی ایچ اے فیز II ہیڈ پوسٹ آفس کراچی


جہاں بھی قابل اطلاق ہو آپ پر اندراج کے بعد خالی آسامیوں پر آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔


نوکری کے ذریعہ نوٹ اصل ملازمت کے اشتہار میں ذکر کردہ ہدایات اور تاریخوں کے مطابق درخواست دیں۔ یہاں سرکاری نوکریوں کا اطلاق آن لائن نہیں کیا جاسکتا۔ غلطی اور غلطیاں مستثنیٰ ہیں۔




Sunday, 7 March 2021

بے روزگار ملازم

 یہ وہ کمپیوٹر پروگرامز ہیں جسے چند دنوں یا ہفتوں میں سیکھ کر گھر سے ، محلے میں یا مارکیٹ میں دکان/ دفتر بنا کرذاتی کاروبار شروع کیا جا سکتا ہے

17سے 23سال تک کی عمر کے نوجوانوں کی تعداد اس وقت پاکستان میں ساڑھے 6کروڑ ہے، جبکہ مجموعی نوجوانوں کا شمار کہیں زیادہ ہے۔ اس تناسب سے برسرروز گار نوجوانوں کا اندازہ لگانا بہت آسان ہے کیونکہ بیروز گار نوجوان وافر مقدار میں دستیاب ہیں۔ جو انتہائی کسمپرسی کی سی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں کیونکہ ان کو گھر والے اور محلے والے بوجھ سمجھتے ہیں۔ نوجوان طبقہ عموماً میٹرک، ایف۔ اے کے بعد سے ہی حصول ملازمت کی تگ و دو میں مصروف دکھائی دیتے ہیں۔ دن رات مختلف محکموں کے خالی آسامیوں والے اشتہارات دیکھنا ان کا مشغلہ بن جاتا ہے جبکہ اپنے ڈاکومنٹس والی فائل تیار کر کے رکھی ہوتی ہے۔ ایسے نوجوان ڈگریاں وصول کرنے پر حصول ملازمت کے لیے اپنے ذاتی کوائف (c.v) تمام میسر طریقوں سے مختلف سرکاری و پرائیویٹ محکموں میں صرف پہنچا کر ہی دم نہیں لیتے بلکہ پھر مطلوبہ محکموں میں ان کی آمدو رفت لگی رہتی ہے۔ جس سے وقت کے ساتھ ساتھ خطیر رقم بھی خرچ ہوتی ہے۔ جبکہ اس کشمکش سے دو چار ہونے والے لاتعداد نوکری کے متمنی خواتین وحضرات گھریلو معاملات میں خود کو مبرا سمجھتے ہیں اور دوسرا کوئی (عارضی یا مستقل طور پر)کام دھندابھی نہیںکرتے ۔ پوچھنے پر ایک ہی جواب دے کر سامنے والے کو مطمئن کر دیتے ہیں یا انہیں قائل کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ ”جاب کے لیے اپلائی کیا۔ ہوا ہے“
ہمہ وقت جوابی کال یا لیٹر کے انتظار میں سرگرداں رہنا اپنا وطیرہ بنا لیتے ہیں۔ بلکہ ان کی بے چینی یہاں تک بڑھ جاتی ہے کہ آتے جاتے پوسٹ آفس والوں سے پوچھتے ہیں کہ میرے لیے کوئی لیٹر آیا ہے تو دے دیں یا اگر آئے تو جلد از جلد پہنچادینا۔ بسا اوقات بعض امیدواران جائز و ناجائز حربے استعمال میں لا کر منزل مقصود تک پہنچ بھی جاتے ہیں۔ میں حصول ملازمت کے خواہشمند خواتین و حضرات کو چند ایک کمپیوٹر سے منسلک پروگرامز کا مشورہ دینا چاہوں گا، جن کے سیکھنے سے آپ ہنر مند بھی بن جائیں گے اور حصول ملازمت کے مواقعوں میں بھی اضافہ ہو گا۔ مائیکرو سافٹ آفس(MS) ، ان پیج کمپوزنگ (اردو، انگلش)، ڈیزائننگ (کورل ڈرا، ایڈوب فوٹو شاپ)نیٹ ورکنگ، اخبارات کے لیے آرٹیکلز لکھنا، ویب ڈویلپنگ، آٹو کیڈ اور ویڈیو ایڈیٹنگ یا اس سے ملتے جلتے جو آپ کو زیادہ مناسب لگتے ہیں جس پر آپ جلد گرفت کر سکیں(کوکنگ کے حوالے سے اچھی مہارت حاصل کی جا سکتی ہے جس کا فائدہ کسی ملازمت کی صورت میں اگر نہ بھی ہوا تو تا زندگی گھر میں آپ کے شوہر کو یا آپ کی بیوی اور اہل خانہ کو کھانا کھانے کا مزہ دوبالا ہو جائے گا)میں ان سب کورسز سے پہلے آپ کو قرآن مجید کا ترجمہ اور انگلش بول چال میں مہارت حاصل کرنے کی ترجیح دوں گا۔
یہ وہ کمپیوٹر پروگرامز ہیں جسے چند دنوں یا ہفتوں میں سیکھ کر گھر سے ، محلے میں یا مارکیٹ میں دکان/ دفتر بنا کرذاتی کاروبار شروع کیا جا سکتا ہے، جس کے بے شمار فوائد ہیں اور دوررس نتائج بھی برآمد ہوں گے۔ (سیکھنے کے لیے کسی موزوں انسٹیٹیوٹ یا یوٹیوب سے استفادہ حاصل کیا جا سکتا ہے) جبکہ ساتھ ساتھ آپ حصول ملازمت کے لیے بھی اپنی توانائی صرف کر سکتے ہیں۔ بیروزگاری جیسے اژدھام کا قلع قمع کرنے کے بعد آپ جب ملازمت کی صورت میں برسرروزگاربن جاتے ہیں تو پھر آپ اپنے مجبوری کے عالم میں شروع کیے ہوئے ذاتی کاروبار کو پارٹ ٹائم رکھیں یا اسے خیر باد کہہ دیں یہ آپ کی ملازمت و طبیعت پر منحصر ہے۔ ویسے تو سرکاری و نیم سرکاری اچھی ملازمت ملنا مقدر کی بات ہے لہٰذا ”کہیں نہ کہیںصرف قابلیت بھی کام آ جاتی ہے“ دوسری صورت میں آپ حصول ملازمت کے چکروں میں ہی رہتے، یہ تو رب جانے کہ آپ کو jobجلد ازجلد میسر آجاتی یا ساری محنت ہی رائیگاں جاتی اور پھر کئی مہینوں اور سالوں کے بعد آپ کا اپنا کاروباربی۔ اے دہی بھلے، ایم۔ اے تکہ کباب یا کمپیوٹر برگر ہاؤس کی صورت میں منظر عام پر آ جاتا۔ واضح رہے کہ یہاں اس طرح کے کاروبار کی تضحیک کرنا میرا مقصود نہیں بلکہ حصول ملازمت کے لیے آمد و رفت پر خرچ کیے ہوئے روپے پیسے اور وقت کے ضیاع کے بعد ذاتی کاروبار کا خیال آنا اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ کہاں
دن میں خواب دیکھنے والا امیدوار برائے ”اعلیٰ ملازمت“ اور اب وہ کچھ نہ کچھ کام کر رہا ہے جو انہیں ملازمت کی تلاش کے ساتھ ساتھ ہی آغاز کر لینا چاہیے تھا۔حالانکہ قابلیت کے لحاظ سے ملازمتیں دینا حکومت کی پالیسیوں میں سب سے اہم پالیسی ہونی چاہئیے
مگر یہاں تو آوے کا آوا ہی بگڑاہوا ہے۔ اور نوجوان طبقہ بھی اس طرح کے حالات میں ایک اچھی نوکری کا سپنا اپنی آنکھوں میں سجائے حصول ملازمت کے لیے ٹامک ٹوئیاں مار رہے ہیں۔لکھاری خواتین و حضرات اس طرح کی مفید تحریریں قارئین کی نذر کرتے رہا کریں جس میں معاشرتی بھلائی کا عنصر موجود ہ۔ کیونکہ کسی کو اچھا مشورہ دینا بھی ثواب کا باعث بن جاتا ہے۔

How to become rich overnight

in this blog i will tell you  The Illusion of Overnight Riches: A Realistic Guide to Wealth Creation In a world obsessed with instant gratif...